پریانکا نے بھائی کی سالگرہ پر بچپن کی تصویریں شیئر کردیں

1 141

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا نے پیر کو سالگرہ کے موقع پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دونوں بہن بھائی اکٹھے خوش نظر آرہے ہیں۔ پریانکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بھائی سدھارتھ کے ساتھ بچپن کی ایک

تصویر کے ساتھ ایک موجودہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دونوں بہن بھائی اپنی والدہ مدھو چوپڑا کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔اسکے علاوہ ساحل سمندر پر بچپن میں اپنے بھائی کے ساتھ انجوائے کرتی ایک تصویر بھی شامل ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] اداکار سدھارتھ کس سے محبت کرتے ہیں؟جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.