Browsing Category

انٹرنیشنل

آشا بھوسلے نے مرنے سے پہلے اپنی آخری خواہش بتا دی

آشا بھوسلے نے مرنے سے پہلے اپنی آخری خواہش بتا دی ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے تعلق رکھنے والی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے نے مرنے سے قبل اپنی آخری خواہش کا اظہار کر دیا۔آشا بھوسلے نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی…

سعودی ٹیچر نے 10 لاکھ ڈالر کا ایوارڈ جیت لیا؛ یتیموں کیلیے اسکول بنانے کا اعلان

دبئی میں ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں منصور بن عبداللہ المونسور کو بہترین استاد کے اعزاز سے نوازا۔عرب میڈیا کے مطابق عالمی اساتذہ ایوارڈ، جیمز ایجوکیشن کی جانب سے سعودی ٹیچر کو تعلیم کے شعبے میں اعلیٰ…

امریکا میں 23 ارب سے زائد کا ہوٹل صرف 2700 روپے میں فروخت کیلئے پیش

امریکی ریاست کولوراڈو کے دارالحکومت ڈینور میں 9 ملین ڈالر (23 ارب سے زائد) کا ایک ہوٹل صرف 10 ڈالر (2700 روپے) میں فروخت ہورہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق اس انتہائی کم قیمت کے پیچھے ایک…

یواےای میں اب کن پاکستانیوں کو نوکری مل سکے گی؟

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کیے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں پاکستانی غیر ہنر مند مزدوروں کے لیے ملازمت کے مواقع ختم ہونے کے قریب ہیں کیونکہ مملکت اب تیزی سے اعلیٰ ہنرمند افرادی قوت کی جانب بڑھ رہی ہے۔فیصل نیاز ترمذی نے…

جرمن انجینئر نے زیرِ آب رہنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

جرمن انجینئر نے زیرِ آب رہنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ایک جرمن ایرو اسپیس انجینئر نے 120 دن پانی کے اندر گزار کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 59 سالہ روڈیگر کوچ 26 ستمبر کو پاناما کے علاقے Puerto…

سوئیڈن؛ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کی گولی لگی لاش گھر سے برآمد

سوئیڈن؛ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کی گولی لگی لاش گھر سے برآمد سوئیڈن میں عراقی نژاد تارکین وطن سلوان صباح مومیکا کو اس کے اپارٹمنٹ میں گولیاں مار دی گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ سلوان صباح کی لاش اس کے گھر…

ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی عالمی ادارہ صحت کو خیرآباد کہہ دیا

امریکا نے عالمی ادارہ صحت کو خیر آباد کہہ دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے دستبردار ہوجائے۔ اس صدارتی حکم…

یوپی کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں خوفناک آگ لگ گئی

یوپی کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں خوفناک آگ لگ گئی بھارتی ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے میں شدید آگ لگ گئی ہے۔ آگ کی شدت کا یہ عالم تھا کہ دور سے ہی اس کی لپٹیں نظر آ رہی تھیں۔ اس آگ میں تقریباً 20-25…

ارب پتیوں کی دولت میں 3 گنا اضافہ، غریبوں کی حالت 25 سال بھی نہ بدلی، آکسفیم

ارب پتیوں کی دولت میں 3 گنا اضافہ، غریبوں کی حالت 25 سال بھی نہ بدلی، آکسفیم : سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب غربت مخالف گروپس کا کہنا ہے کہ سال 2024 میں ارب پتی افراد…

کیا اب ڈونلڈ ٹرمپ کی کرپٹو کرنسی راج کرے گی؟

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی ’ Trump$‘ لانچ کر دی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کئی ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ تاہم ماہرین نے اس کی خریدوفروخت میں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔’ Trump$‘ نامی میم کوائن…