Browsing Category
انٹرنیشنل
غزہ کے تعلیمی نظام پر حملہ، ملالہ کی مذمت
غزہ کے تعلیمی نظام پر حملہ، ملالہ کی مذمت
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، انہوں نے ایک دہائی سے خواتین کو تعلیم سے محروم کر رکھا ہے۔ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، مواقع اورچیلنجز کے…
سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں؛ لاس اینجلس آتشزدگی میں پُرتعیش گھر خاکستر؛ ویرانی کے ڈیرے
سامان سو برس کا، پل کی خبر نہیں؛ لاس اینجلس آتشزدگی میں پُرتعیش گھر خاکستر؛ ویرانی کے ڈیرے
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ پر دو روز گزر جانے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔
امریکی میڈیا کے…
سائنسدان نے نودریافت شدہ مکڑیوں کے نام گانوں پر رکھ دیے
ایک چینی سائنس دان نے مکڑی کی 16 نئی اقسام کے نام مشہور گلوکار جے چاؤ کے گائے گانوں پر رکھ دیے۔چین کی ٹونجرین یونیورسٹی کے ایک پروفیسر می شیاؤچی نے جرنل زولوجیکل ریسرچ میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں نودریافت شدہ مکڑیوں کے متعلق…
گریٹر اسرائیل نقشہ؛ سعودی عرب کا شدید احتجاج
گریٹر اسرائیل نقشہ؛ سعودی عرب کا شدید احتجاج
اسرائیل نے عظیم یہودی ریاست کے نقشے میں فلسطین سمیت اردن، لبنان اور شام کے کچھ علاقوں کو بھی شامل کرلیا
عظیم اسرائیلی ریاست کے نام سے ایک نقشہ سامنے آیا ہے جس میں نہ صرف فلسطین بلکہ اردن،…
کاروباری معلومات میں جعلسازی؛ امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ
کاروباری معلومات میں جعلسازی؛ امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ
امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کیس میں ان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے…
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم، 53 افراد ہلاک، 62 زخمی
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم، 53 افراد ہلاک، 62 زخمی
تبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس سمجھے جانے والے شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے کم از کم 53 افراد کی ہلاکت اور 62 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی جب کہ…
بھارتی ہیلی کاپٹرز حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال
بھارتی ہیلی کاپٹرز حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھا دیے۔5 جنوری 2025ء کوبھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کاہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا تھا۔ جس میں دوپائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
بھارتی پولیس کے مطابق ” ہیلی کاپٹر معمول کی…
چین نے لداخ کے حصے اپنے نام کر لیے، بھارت پریشان
چین نے لداخ کے حصے اپنے نام کر لیے، بھارت پریشان
چین نے بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کرلئے ہیں۔چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا ہے
اور اس…
سعودی عرب میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے اہم خبر
سعودی عرب میں رہائش پذیر اور اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لئے اہم خبر سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ابشر بزنس پلیٹ فارم نے رہائشی اجازت نامے یا اقامہ کی تجدید کی فیس 57.75 سعودی ریال میں مقرر کی ہے۔ فائنل ایگزٹ کی فیس 70…
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا ‘نام’ تبدیل کر لیا
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا 'نام ' تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام…